Swabi News, Swabi Breaking News In Urdu, Swabi News Paper , Swabi KPK Pakistan, Swabi Police Jobs

Swabinews.blogspot.com

Latest News

Friday 30 August 2019

صوابی انبار انٹرچینج کے قریب گاڑی کا حادثہ

20:57 0




((صوابی انبار انٹرچینج کے قریب باراتیوں کی گاڑی کا حادثہ ))
13گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی ۔3خواتین سمیت 8افراد زخمی 
4افراد باچا خان منتقل ۔بارات مردان سے روالپنڈی جا رہی تھی ۔
بارتیوں کی دو گاڑیاں پہلے آپس میں ٹکرائی پھر پیچھے سے آنے والی گاڑیاں ان پر چڑھ دوڑائی ۔ 
بارش کی وجہ سے گاڑیوں کو حادثہ پیش آیا ۔پولیس
Read More

اج مورخہ 30 اگست 2019 کو ضلعی پولیس سربراہ کے ہدایات پر بوقت 12:00 بجے تا 12:30 کو کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ یکجھتی کے طور پر ایک زبردست ریلی منعقد کی گئی۔

05:22 0


پریس ریلیز: ڈی ایس پی رزڑ آفس۔
اج مورخہ 30 اگست 2019 کو ضلعی پولیس سربراہ کے ہدایات پر بوقت 12:00 بجے تا 12:30 کو 
کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ یکجھتی کے طور پر ایک زبردست ریلی منعقد کی گئی۔
ایس ڈی پی او رزڑ افتخار علی نے ریلی کی سربراہی کی۔ ایس ایچ او پرمولی نیاز علی خان اور مقامی پولیس نے بھی اس ریلی میں حصہ لیا۔
اس کے علاہ ٹی ایم او رزڑ اورنگزیب، شیوہ اڈہ صدر واقف خان اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے ریلی میں شرکت کرکے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف نعرے بلند کئے۔
یاد رہے کہ کل وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان نے کشمیری بہن بھائیوں سے یکجھتی کے طور پر قوم سے ملک بھر میں پرامن ریلیاں نکالنے کی اپیل کی تھ
ی۔

شاہد آفریدی بھی وزیراعظم عمران خان کی کال پر مزار قائد پہنچ گئے
Read More

Tuesday 27 August 2019

حراج تحسین تحصیل ناظم اعلیٰ غلام حقانی بلدیاتی انتحابات میں عوامی نیشنل پارٹی نے تحصیل رزڑ میں واضح برتری حاصل کی

20:58 0


تحصیل رزڑ ناظم اعلیٰ حاجی ملک غلام حقانی کا 2015 سے 2019 تک چار     سالہ نظامت کی کارکردگی پر بنائی گئی ڈاکومنٹری۔
کامیاب ہوئے اس کے ساتھ ساتھ پورے صوبے کے 72 ناظمین میں کارکردگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ائے اور سرٹیفکیٹ وصول کیا ان کی حاص کارکردگی یہ تھی کہ جن علاقوں میں جنازہ گاھ نہیں تھے وہاں محدود وسائل میں جناز گاھیں تعمیر کئے علاقے کے لوگوں کے ساتھ تعلق بہترین ہیں اور ہر غم اور خوشی میں کارکنوں کے ساتھ شریک ہوتے ہیں بحیثیتِ تحصیل رزڑ ترجمان میں اس کو کارکنوں اور تحصیل رزڑ کابینہ کی طرف سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں
Read More

Monday 26 August 2019

نظام الدین شھری دفاع پاکستان ٹیمشجرکاری آگاہی مہم کلین اینڈ گرین پاکستان بنائیں گے انشاءاللہ ۔۔۔

05:21 0



                                 
  شجرکاری آگاہی مہم کلین اینڈ گرین پاکستان بنائیں گے انشاءاللہ ۔۔۔
وفاقی اور صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ملک بھر کی طرح ضلع بونیر میں بھی "کلین اینڈ گرین پاکستان" مہم زوروشور سے جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ بونیر کے زیر اہتمام تمام تحصیلوں میں ہرسطح پر "کلین اینڈگرین پاکستان" مہم کے حوالے سے آگاہی واک، سیمینار، تقاریب، عملی شجرکاری، ماحول دوست اور قابل تحلیل شاپنگ بیگز کے فائدے اور پلاسٹک تھیلوں کے 
نقصانات بارے پروگرامات کا سلسلہ جاری ہے۔ 
واک کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈذ اُٹھارکھے تھے،جس پر صفائی اور شجرکاری کی اہمیت کے حوالے سے نعرے درج تھے،واک کے شرکاء نے جوڑ بازار میں آگاہی واک کیا۔اور بعد ازاں ہائی سکول جوڑ میں پودے لگا کر مہم کا آغاز کیا۔
Read More