حراج تحسین تحصیل ناظم اعلیٰ غلام حقانی بلدیاتی انتحابات میں عوامی نیشنل پارٹی نے تحصیل رزڑ میں واضح برتری حاصل کی - Swabi News, Swabi Breaking News In Urdu, Swabi News Paper , Swabi KPK Pakistan, Swabi Police Jobs

Swabinews.blogspot.com

Latest News

Tuesday 27 August 2019

حراج تحسین تحصیل ناظم اعلیٰ غلام حقانی بلدیاتی انتحابات میں عوامی نیشنل پارٹی نے تحصیل رزڑ میں واضح برتری حاصل کی



تحصیل رزڑ ناظم اعلیٰ حاجی ملک غلام حقانی کا 2015 سے 2019 تک چار     سالہ نظامت کی کارکردگی پر بنائی گئی ڈاکومنٹری۔
کامیاب ہوئے اس کے ساتھ ساتھ پورے صوبے کے 72 ناظمین میں کارکردگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ائے اور سرٹیفکیٹ وصول کیا ان کی حاص کارکردگی یہ تھی کہ جن علاقوں میں جنازہ گاھ نہیں تھے وہاں محدود وسائل میں جناز گاھیں تعمیر کئے علاقے کے لوگوں کے ساتھ تعلق بہترین ہیں اور ہر غم اور خوشی میں کارکنوں کے ساتھ شریک ہوتے ہیں بحیثیتِ تحصیل رزڑ ترجمان میں اس کو کارکنوں اور تحصیل رزڑ کابینہ کی طرف سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں

No comments:

Post a Comment