نظام الدین شھری دفاع پاکستان ٹیمشجرکاری آگاہی مہم کلین اینڈ گرین پاکستان بنائیں گے انشاءاللہ ۔۔۔ - Swabi News, Swabi Breaking News In Urdu, Swabi News Paper , Swabi KPK Pakistan, Swabi Police Jobs

Swabinews.blogspot.com

Latest News

Monday 26 August 2019

نظام الدین شھری دفاع پاکستان ٹیمشجرکاری آگاہی مہم کلین اینڈ گرین پاکستان بنائیں گے انشاءاللہ ۔۔۔




                                 
  شجرکاری آگاہی مہم کلین اینڈ گرین پاکستان بنائیں گے انشاءاللہ ۔۔۔
وفاقی اور صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ملک بھر کی طرح ضلع بونیر میں بھی "کلین اینڈ گرین پاکستان" مہم زوروشور سے جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ بونیر کے زیر اہتمام تمام تحصیلوں میں ہرسطح پر "کلین اینڈگرین پاکستان" مہم کے حوالے سے آگاہی واک، سیمینار، تقاریب، عملی شجرکاری، ماحول دوست اور قابل تحلیل شاپنگ بیگز کے فائدے اور پلاسٹک تھیلوں کے 
نقصانات بارے پروگرامات کا سلسلہ جاری ہے۔ 
واک کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈذ اُٹھارکھے تھے،جس پر صفائی اور شجرکاری کی اہمیت کے حوالے سے نعرے درج تھے،واک کے شرکاء نے جوڑ بازار میں آگاہی واک کیا۔اور بعد ازاں ہائی سکول جوڑ میں پودے لگا کر مہم کا آغاز کیا۔

No comments:

Post a Comment