اج مورخہ 30 اگست 2019 کو ضلعی پولیس سربراہ کے ہدایات پر بوقت 12:00 بجے تا 12:30 کو کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ یکجھتی کے طور پر ایک زبردست ریلی منعقد کی گئی۔ - Swabi News, Swabi Breaking News In Urdu, Swabi News Paper , Swabi KPK Pakistan, Swabi Police Jobs

Swabinews.blogspot.com

Latest News

Friday 30 August 2019

اج مورخہ 30 اگست 2019 کو ضلعی پولیس سربراہ کے ہدایات پر بوقت 12:00 بجے تا 12:30 کو کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ یکجھتی کے طور پر ایک زبردست ریلی منعقد کی گئی۔



پریس ریلیز: ڈی ایس پی رزڑ آفس۔
اج مورخہ 30 اگست 2019 کو ضلعی پولیس سربراہ کے ہدایات پر بوقت 12:00 بجے تا 12:30 کو 
کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ یکجھتی کے طور پر ایک زبردست ریلی منعقد کی گئی۔
ایس ڈی پی او رزڑ افتخار علی نے ریلی کی سربراہی کی۔ ایس ایچ او پرمولی نیاز علی خان اور مقامی پولیس نے بھی اس ریلی میں حصہ لیا۔
اس کے علاہ ٹی ایم او رزڑ اورنگزیب، شیوہ اڈہ صدر واقف خان اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے ریلی میں شرکت کرکے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف نعرے بلند کئے۔
یاد رہے کہ کل وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان نے کشمیری بہن بھائیوں سے یکجھتی کے طور پر قوم سے ملک بھر میں پرامن ریلیاں نکالنے کی اپیل کی تھ
ی۔

شاہد آفریدی بھی وزیراعظم عمران خان کی کال پر مزار قائد پہنچ گئے

No comments:

Post a Comment